Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / یوین ہیومن رائٹس سربراہ نے ٹرمپ کو خطرناک قراردیا۔

یوین ہیومن رائٹس سربراہ نے ٹرمپ کو خطرناک قراردیا۔

United Nations High Commissioner for Human Rights Zeid Ra'ad Al Hussein delivers his speech at the opening of the main annual session of the United Nations Human Rights Council on February 29, 2016 in Geneva. / AFP PHOTO / FABRICE COFFRINI

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکی صدراتی امیدوار ڈونالڈ ٹرامپ کے انتخابات کو بین الاقوامی نکتہ نظر سے خطرناک قراردیا۔سی این بی سی نیوز کے مطابق زید راد الحسن نے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ کاتبصرہ نہایت پریشان ہے۔

نومبر کے صدارتی انتخابات کے پیش نظر جارڈن پرنس نے بھی اپنے بیان ٹرمپ کے انتخاب کوبین الاقوامی نکتہ نظر سے خطرنا ک قراردیا تھا۔

انسانی حقوق کے سربراہ نے کہاکہ ٹرمپ سیاسی فائدہ کے لئے دئے گئے اپنے بیان پرکبھی شرمندہ دیکھائی نہیں د ئے۔

ستمبر میں حسین نے سکیورٹی کانفرنس میں کہاتھا کہ ٹرمپ جیسے سیاست دان نام نہاد اسلامک اسٹیٹ کے غیرضروری استعمال کا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT