Sunday , August 20 2017
Home / Top Stories / یو اے ای میں بھی سیلفی ڈپلومیسی

یو اے ای میں بھی سیلفی ڈپلومیسی

ابوظہبی ۔ /16 اگست (سیاست ڈاٹ کام)  وزیراعظم مودی نے دورہ یو اے ای کے موقع پر بھی ’’سیلفی ڈپلومیسی‘‘ جاری رکھی ۔ جامع مسجد شیخ زاید بن سلطان آل نھیان کے دورہ کے موقع پر انہوں نے مسکراتے ہوئے وزیر امور ثقافت
یو اے ای شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان اور منسٹر آف اسٹیٹ امور خارجہ ڈاکٹر انور قرقاش کے ساتھ سیلفی لی ۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ نے ٹوئٹ کیا کہ ’’مستقبل کی نسلوں کیلئے یادگار لمحات ریکارڈ کئے گئے ۔ مودی نے سیلفی لی اور گیسٹ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ‘‘۔

 

 

TOPPOPULARRECENT