Monday , September 25 2017
Home / عرب دنیا / یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا

یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا

دبئی ۔ /30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں آئندہ ماہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوگا ۔ وزارت توانائی نے بتایا کہ تین ماہ کمی کے بعد یہ اضافہ کیا جارہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ نئی قیمتوں کی بھی تفصیلات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT