Thursday , October 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / یو اے ای نے افغانستان کو 16 رنز سے شکست دی

یو اے ای نے افغانستان کو 16 رنز سے شکست دی

فتح اللہ۔20 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کے شہر فتح اللہ میں جاری ایشیاء کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔ اوپنر روحان مصطفیٰ نے 77 رنز بنائے۔ کامیابی کے کئے مطلوبہ نشانہکے تعاقب میں افغان ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ افغانستان کی جانب سے کریم صادق نے 72 رنز اسکور کئے۔ اس کامیابی کے بعد یو اے ای کی مین راؤنڈ کیلئے موقف مستحکم ہو گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT