Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / یو پی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ

یو پی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ

LUCKNOW, AUG 16 (UNI):- Haj pilgrims on way to board the bus carrying first batch of the pilgrims of Uttar Pradesh, outside Haj House in Lucknow on Sunday. UNI PHOTO-15u

لکھنو۔16اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی سے 349عازمین حج کا پہلا قافلہ چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوگیا ۔ چیف منسٹر اکھلیش یادو نے عازمین حج کو مبارکباد پیش کی اور ان کی محفوظ واپسی اور یادگار سفر کیلئے نیک خواہشات پیش کرنے کے بعد جھنڈی دکھاکر ان کو روانہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT