Wednesday , August 16 2017
Home / ہندوستان / یو پی میں تاج محل کی چھوٹی نقل کی تعمیر

یو پی میں تاج محل کی چھوٹی نقل کی تعمیر

بلند شہر ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے دیہات بلند شہر میں ایک وظیفہ یاب سرکاری عہدیدار فیض الحسن قادری ایک چھوٹی سی تاج محل کی نقل اپنی بیوی تجملی بیگم قادری کی یاد میں تعمیر کررہے ہیں ۔ جس کے لئے انہوں نے اپنی زرعی اراضی کا ایک قطعہ ، بیوی کے زیورات فروخت کردیئے ہیں اور اپنی زندگی بھر کی بچائی ہوئی رقم بھی اس تعمیر کیلئے خرچ کررہے ہیں ۔ قادری نے ایک چھوٹی سی جگہ اپنے لئے مقبرہ میں مختص کررکھی ہے ۔ جہاں وہ اپنے انتقال کے بعد دفن ہونا چاہتیہیں ۔

TOPPOPULARRECENT