Wednesday , September 20 2017
Home / سیاسیات / یو پی وزارت میں 27 جون کو توسیع

یو پی وزارت میں 27 جون کو توسیع

لکھنو۔22 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اترپردیش اکھلیش یادو اپنی وزارت میں 27 جولائی کو توسیع کریں گے۔ اس سے پہلے اپنی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے انہوں نے کئی وزراء کو تبدیل کیا تھا۔ اب یہ تقریب آئندہ سال 2017 ء کے اوائل میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل وزارتی کونسل کی آخری توسیع ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT