Tuesday , May 30 2017
Home / ہندوستان / یٰسین بھٹکل کی ممبئی منتقلی کی کوشش

یٰسین بھٹکل کی ممبئی منتقلی کی کوشش

ممبئی۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد کی عدالت نے دہشت گرد تنظیم ’’انڈین مجاہدین‘‘ کے معاون بانی یٰسین بھٹکل اور ان کے چار ساتھیوں کو سزائے موت سنانے کے بعد 2011ء ممبئی تین بم دھماکے مقدمہ کے وکیل شریف شیخ نے کہا کہ عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ یٰسین بھٹکل کو ممبئی کی تحویل میں دے دیا جائے تاکہ اس سے 13 جولائی 2011ء کو تین بم دھماکے اوپیرا ہاؤز ، زویری بازار اور دادر غربی میں اس کے کردار کے بارے میں تفتیش کی جاسکے۔ یٰسین اور دیگر 8 افراد کے خلاف مکوکا قانون کے تحت مقدمہ زیردوران ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT