Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / یکساں سیول کوڈ اور مسلمان پر آج جلسہ

یکساں سیول کوڈ اور مسلمان پر آج جلسہ

حیدرآباد ۔ /11 ڈسمبر (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم فرنٹ اور دکن وقف پروٹیکشن سوسائیٹی کے زیراہتمام جلسہ عام یکساں سیول کوڈ اور مسلمان /12 ڈسمبر بروز ہفتہ کو 11 بجے دن اردو گھر مغل پورہ میں مقرر ہے ۔ صدارت جناب محمد عثمان شہید ایڈوکیٹ صدر آل انڈیا مسلم فرنٹ کریں گے ۔ مہمان خصوصی جناب پی چندر کمار ریٹائرڈ جسٹس ہائیکورٹ ، محمد مشتاق ملک صدر تحریک مسلم شبان ، جناب راشد شریف ٹی آر ایس انچارج حیدرآباد کے علاوہ جناب علاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نائب صدر آل انڈیا مسلم فرنٹ جناب عثمان بن محمد الہاجری صدر دکن وقف پروٹیکشن سوسائیٹی ، جناب سید کریم الدین شکیل ایڈوکیٹ ، جناب محمد یوسف جنرل سکریٹری ٹی آر ایس گریٹر حیدرآباد مائیناریٹی سیل ، جناب سید کلیم الدین عسکر صدر تنظیم انصاف گریٹر حیدرآباد  ،  جناب خالد جنرل سکریٹری عوامی انصاف موومنٹ کے علاوہ دیگر قائدین اس اہم جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT