Tuesday , October 17 2017
Home / تجارت / یکم تا 5 جون Ice N Spice ریسٹورانٹ پر فوڈ فیسٹیول

یکم تا 5 جون Ice N Spice ریسٹورانٹ پر فوڈ فیسٹیول

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : جشن یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کے موقع پر ہوٹل Ice N Spice پر یکم جون تا 5 جون فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کررہی ہے ۔ اس موقع پر ذائقہ دار ویجیٹرین پکوان ڈشیس ، گاریلو ، کوباری ، موٹولی ، مروکولو ، پیساروپپو ، بیرا کایا ، آلو ، گڈا ، مرپا کایا ، مامی ڈی کایا اور کئی ایک ذائقہ دار ڈشس لنچ اور ڈنر میں واجبی دام 299 روپئے میں پیش کئے جائیں گے ۔ ریزرویشن کے لیے 9951699517 ۔ 9848866614 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT