Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / ۔10 ایرانی اور ایک ہندوستانی این آئی اے عدالت سے بری

۔10 ایرانی اور ایک ہندوستانی این آئی اے عدالت سے بری

کوچی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے آج 10 ایرانیوں اور ایک پاکستانی شہری کو رہا کردیا جبکہ اِن تمام کے خلاف تحقیقاتی ادارہ نے فرد جرم داخل کیا تھا۔ جس کے بموجب اِن گرفتار شدہ افراد کو دھو نے کیرالا کے ساحل کے قریب اُنھیں روکا تھا اور حراست میں لے لیا تھا۔ دریں اثناء این آئی اے کے ذرائع نے کہاکہ محکمہ نے ایرانی سفارت خانہ اور پاکستانی ہائی کمیشن سے ربط پیدا کرکے عملہ کے ارکان کو ملک کی تحویل میں دینے کی گزارش کی تھی۔ اپنے فرد جرم میں این آئی اے نے جس نے تفصیل سے مقدمہ کی سائنٹفک تحقیقات کی تھیں، کہاکہ ارکان عملہ کو کیرالا کے ساحل کے قریب حراست میں لیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT