Sunday , August 20 2017
Home / عرب دنیا / ۔12مصری خواتین کو ہندوستانی اعزاز

۔12مصری خواتین کو ہندوستانی اعزاز

قاہرہ۔24اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے 12مصری خواتین کو جنہوں نے سماجی اور معاشی تبدیلی مصر میں پیدا کرنے میں اپنا حصہ ادا کیا ہے‘ ہندوستان اعزاز کی مستحق قرار دی گئیں ۔ ہندوستان کے ثقافتی نیل میلہ کے دوران ایک تہذیبی پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں ان مصری خواتین کو اعزاز عطا کیا جائے گا ۔ ہندوستان کی جانب سے نیل میلہ 2016ء ہماری سماجی اور معاشی تبدیلی کا عکاس ہوگا ۔ خواتین کے انقلابی تبدیلی میں زبردست کردار کو تسلیم کیا جائے گا ۔اس تقریب کا نام ’’ٹھوس شخصیت والی خواتین ‘‘ رکھا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT