Saturday , June 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / ۔140 پاونڈز کی ٹکٹس 2 ہزار پاونڈز میں فروخت

۔140 پاونڈز کی ٹکٹس 2 ہزار پاونڈز میں فروخت

اوول۔18جون (سیاست ڈاٹ کام) ہند ۔ پاک فائنل کی ٹکٹیں پندرہ گنا زائد قیمت پر فروخت کی گئی ہیں۔ ایونٹ کے فائنل کی ٹکٹیں یوں تو کئی ماہ پہلے ہی فروخت ہوچکی تھی لیکن اس وقت کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ ہند۔پاک فائنل میں 140 پاونڈز کے ٹکٹ کی قیمت ایک سے دو ہزار پاونڈ ز تک بھی ہو سکتی ہے اور فائنل سے قبل کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا ہے اور ٹکٹوں کی قیمتیں پندرہ فیصد تک بڑھ چکی ۔
گمبھیر پر 4 مقابلوں کی پابندی
نئی دہلی ۔18جون (سیاست ڈاٹ کام) اوپنر گوتم گمبھیر کو چار ڈومیسٹک میچوں سے معطل کردیاگیا۔ انہوں نے مارچ میں وجے ہزارے ٹرافی کے دوران کوچ بھاسکر پلے سے جھگڑا کیا تھا جس پر تین رکنی آزاد انکوائری کمیٹی نے معاملے کا جائزہ لے کر گوتم گمبھیر کو انتہائی نامناسب رویہ پر قصور وار ٹھہرایا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT