Tuesday , May 30 2017
Home / کھیل کی خبریں / ۔16سالہ اسپنر آمیلیاکیر تاریخ رقم کرنے پرعزم

۔16سالہ اسپنر آمیلیاکیر تاریخ رقم کرنے پرعزم

ویلنگٹن۔17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ نے 24جون کو شروع ہونیوالے ویمنز ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں 16 سالہ لیگ اسپنر آمیلیاکیر میگا ایونٹ میں شرکت کر کے نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کریں گی۔سوزی بیٹس ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرن برمنگھم، سوفی ڈیوائن، میڈی گرین، ہولی ہڈلیسٹن، کاسپیرک، آمیلیاکیر، کیٹی مارٹن، تھامسن نیوٹن، کیٹی پارکنز، ایناپیٹرسن، ریچل پرائسٹ، ہانا روئے ، ایمی سیتھر ویٹ اور لی تاہو شامل ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT