Friday , July 21 2017
Home / سیاسیات / ۔17 جولائی کو صدارتی انتخاب : نسیم زیدی

۔17 جولائی کو صدارتی انتخاب : نسیم زیدی

نئی دہلی۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ 17 جولائی کو صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے۔ صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی میعاد 24 جولائی کو ختم ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ ’’پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 جون ہوگی۔ 20 جولائی کو نئی دہلی میں ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ صدارتی انتخاب کے ضمن میں 14 جون کو اعلامیہ جاری کیا جائے گا‘‘۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT