Monday , June 26 2017
Home / دنیا / ۔2400 سال قدیم مقبرہ سے انسانی ڈھانچے برآمد

۔2400 سال قدیم مقبرہ سے انسانی ڈھانچے برآمد

بوسٹن ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک 2400 سال قدیم مقبرہ کی دریافت کی گئی ہے، جس میں انسانی ڈھانچوں کا انبار پایا گیا جبکہ دیگر سازوسامان جیسے کانوں میں پہنے جانے والے زیور اور برتن وغیرہ بھی شامل ہیں، عراق میں دریافت کیا گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق جو دیگر اشیاء اس مقبرہ کے اندر پائی گئیں ان میں ہاتھوں میں پہنا جانے والا بریسلیٹ بھی شامل ہے، جس پر دو سانپوں کے نقشے بنے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT