Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / ۔/26 نومبر کو ’’سمودھان دیوس‘‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ

۔/26 نومبر کو ’’سمودھان دیوس‘‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ

نئی دہلی ۔ /11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ /26 نومبر کو جس نے دستور منظور کیا گیا تھا ’’سمودھان دیوس‘‘ کے طور پر منایا جائے گا ۔ اس کا مقصد دستور ہند کے معمار بی آر امبیڈکر کی زندگی کے بارے میں بیداری لانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے /26 نومبر کو سمودھان دیوس منانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس دن اسکولی طلباء کو دستور اور ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی ۔

TOPPOPULARRECENT