Saturday , September 23 2017
Home / تفریح / ۔36 ویں ایچ ایف جے سی فلم ایوارڈ تقریب کا 22 اکتبور کو انعقاد

۔36 ویں ایچ ایف جے سی فلم ایوارڈ تقریب کا 22 اکتبور کو انعقاد

حیدرآباد فلم جرنلسٹس کونسل کے زیر اہتمام 36 ویں فلم سٹی ایوارڈ تقریب برائے سال 2016-17ء کا 22 اکتوبر کو ڈاکٹر این ٹی راما و اوہال تلگو یونیورسٹی باغ عامہ نامپلی میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ صدر ایچ ایف جے سی مسٹر امین عالم کے بموجب اس تقریب میں کمیٹی کے ججس کے پیانل کی جانب سے منتخب تلگو، ہندی فلموں کے علاوہ ٹی وی کے بہترین پروڈیوسرس، ڈائرکٹرس، اداکار، اداکاراؤں، ٹکنیشن اور جرنلسٹوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ شام 5:30 بجے منعقد ہونے والی اس تقریب میں عوام کے لئے مفت داخلہ ہوگا۔ اس ایوارڈ تقریب میں ہندی اور تلگو فلموں کے کئی فنکاروں کی شرکت متوقع ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT