Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / ۔6.5 فیصد آبادی ذہنی عوارض کا شکار

۔6.5 فیصد آبادی ذہنی عوارض کا شکار

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی 6 فیصد سے زائد آبادی ذہنی عوارض جیسے تناؤ ، کشیدگی اور نفسیاتی امراض کا شکار ہے ۔ مرکزی وزیر صحت جے پی ندا نے راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 2005 ء میں نیشنل کمیشن برائے مائیکرو اکنامک اینڈ ہیلت نے رپورٹ دی تھی کہ 10تا 20 ملین افراد ذہنی عوارض کا شکار ہیں۔ انھوں نے مختلف نوعیت کی ذہنی بیماریوں کا تفصیل سے حوالہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT