Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ۔7سالہ بچہ فٹبال کوچنگ کا امیدوار

۔7سالہ بچہ فٹبال کوچنگ کا امیدوار

گلاسگو۔28 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) اسکاٹ لینڈ میں 7 سالہ بچے نے فٹ بال ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست داخل کردی۔ اسکاٹش پریمیئر سائیڈ انورنیس کیلیڈونین تھسل کی رہنمائی سے جان ہیوز کو برطرف کرنے کے بعد کلب چیئرمین کینی کیمرون کو براہ راست ایک درخواست موصول ہوئی جس میں سات سال کے ایوان نے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے اپنی خدمات پیش کیں۔

اولمپک کو منتقل کرنے کی تجویز مسترد
جنیوا۔28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) زیکا وائرس کی وجہ سے ریو اولمپک کو برازیل سے منتقل کرنے کی ماہرین کی تجویز کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے مسترد کردیا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ریو اولمپک کو منسوخ یا مقام کو تبدیل کرنا کوئی متبادل نہیں۔

TOPPOPULARRECENT