Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / ۔7 پاکستانی قیدی رہا ، ہندوستانی اقدام

۔7 پاکستانی قیدی رہا ، ہندوستانی اقدام

نئی دہلی ۔ /22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج 7 پاکستانی قیدیوں کورہا کردیا اور زور دیا کہ انسانیت سے متعلق تمام مسائل بشمول کلبھوشن جادھو اور حامد نیہال انصاری تک عاجلانہ اور مکمل سفارتی رسائی کے معاملوں کو حل کیا جائے ۔ جادھو اور انصاری پاکستان کی تحویل میں ہے ۔ وزارت امور خارجہ نے ایک بیان میں یہ بھی کہا کہ 300 ہندوستانی قیدیوں کی رہائی ابھی تک رواں سال یقینی بنائی جاچکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT