Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / ۔85 سالہ شخص نے بیوی ، بیٹے کا قتل کیا

۔85 سالہ شخص نے بیوی ، بیٹے کا قتل کیا

انگا ملئی (کیرالا) 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک 85 سالہ شخص نے اس کی مرضی کے خلاف ایرکنڈیشنر چلانے پر اپنی بیوی اور بیمار بیٹے کا قتل کردیا کیوں کہ وہ موسم گرما میں برقی بلز میں اضافہ پر برہم تھا۔ پولیس نے بتایا کہ پاول پینادتو نے کل شب ایک بجے ایک تیز دھاری آہنی سلاخ سے 74 سالہ بیوی اور 54 سالہ فرزند پر حملہ کرنے کے بعد خودکشی کی بھی کوشش کی۔

TOPPOPULARRECENT