Wednesday , May 24 2017
Home / مذہبی صفحہ / ۱۰ ق والی ۶ آیات کے فوائد

۱۰ ق والی ۶ آیات کے فوائد

جناب محمد رضی الدین معظم

درازیٔ عمر، صحت و تندرستی، ہر قسم کی بیماری، رنج و مصیبت، گناہوں کی معافی اور اپنے ہر مقصد میں کامیابی کے لئے قرآن پاک میں دس ’’ق‘‘ والی چھ آیات مبارکہ مذکور ہیں، ان کو پابندی سے پڑھنے کی عادت ڈالیں، ان شاء اللہ تعالیٰ ہر مقصد میں کامیابی ملے گی۔ علاوہ ازیں بروز جمعہ ان آیات مبارکہ کو لکھ کر، دھوکر اور اس میں زعفران و عرق گلاب ملاکر پینے سے شفایاب ہوں گے، صحت و تندرسی اور رحمتیں و برکتیں حاصل ہوں گی۔ ان آیات کو پڑھنے والے کے دل میں ایمان، انوارِ الہٰی اور نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوں گے اور ہر مقصد و حاجت میں کامیابی ملے گی، بشرطیکہ یہ آیات پابندی سے پڑھی جائیں۔ وہ چھ آیات مبارکہ یہ ہیں:
(۱)

(۲)

(۳)

(۴)

(۵)

(۶)

الم تر الی الملاء من بنی اسرائیل… واللّٰہ علیم بالظلمین o۔
(سورۃ البقرہ،آیت۲۴۶)
لقد سمع اللّٰہ قول الذین … عذاب الحریق o۔
(سورۂ آل عمران، آیت۱۸۱)
الم تر الی الذین قیل لھم … ولاتظلمون فتیلا o۔
(سورۃ النساء، آیت۱۸۱)
واتل علیھم نبا ابنی اٰدم… من المتقین o۔
(سورۃ المائدہ،آیت۲۷)
قل من رب السموت والارض … وھو الواحد القھار o۔
(سورۃ الرعد،آیت۱۶)
(۶) ان ربک یعلم انک تقوم … ان اللّٰہ غفور رحیم o۔
(سورۃ المزمل، آیت۲۰)

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT