Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اردو میڈیم خانگی ڈی ایڈ کورس کیلئے آج کونسلنگ

اردو میڈیم خانگی ڈی ایڈ کورس کیلئے آج کونسلنگ

حیدرآباد۔11اپریل ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں واقع اردو میڈیم خانگی ڈی ایڈ کورسیس میں داخلوں کیلئے جاری کونسلنگ کی 12اپریل آخری تاریخ ہوگی ۔ اردو میڈیم خانگی ڈی ایڈ دو سالہ کورس میں داخلہ کونسلنگ علیگڑھ کلب بلڈنگ ‘متصل ہوپ ہاسپٹل پائیگاہ پلازہ لین بشیرباغ پر صبح 10تا 5 بجے شام جاری رہے گی ۔ اردو میڈیم ڈی ایڈ دو سالہ کورسیس میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں سے فوری رجوع ہونے کی پُرزور اپیل کی گئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8790569250 پر رمسٹر اکرام سے بھی ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT