Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی خودکشی

بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /17 نومبر ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ بالانگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 54 سالہ مسٹر نارائنا نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے ایک درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ شخص پیشہ سے کار ڈرائیور تھا جو بالانگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص کثرت سے شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔ نشہ کی حالت میں یہ شخص بیوی سے جھگڑا کرتا تھا ۔ جس نے کل جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT