Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ضلع محبوب نگر میں ٹرک ہوٹل میں گھس گئی 2 ہلاک

ضلع محبوب نگر میں ٹرک ہوٹل میں گھس گئی 2 ہلاک

حیدرآباد 9فروری ( سیاست نیوز )  تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں ٹرک ہوٹل میں گھس پڑی ۔ اس واقعہ میں ایک ضعیف خاتون اور ایک تین سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے اور ٹرک ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے ۔ محبوب نگر کے کوڑنگل کے کستور پلی علاقہ میں کل رات دیر گئے یہ حادثہ پیش آیا ۔ ٹرک کا ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلارہا تھا ۔ یہ ٹرک مہاراشٹرا کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT