Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پرنب مکرجی کا دورۂ گوداوری

پرنب مکرجی کا دورۂ گوداوری

راجمنڈری 22 ڈسمبر (پی ٹی آئی) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی جو موجودہ طور پر جنوبی ہند کے سفر پر ہیں، 25 ڈسمبر کو ضلع مغربی گوداوری کا دورہ کریں گے اور وہاں مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر مغربی گوداوری کے بھاسکر نے آج کہاکہ نظم و نسق نے صدر کے دورہ کیلئے سخت سکیوریٹی انتظامات کئے ہیں۔ کلکٹر نے اعلیٰ حکام کے ساتھ انتظامات کا جائزہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT