Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلیا 481 رنز پر آل آوٹ

آسٹریلیا 481 رنز پر آل آوٹ

لندن 21اگست( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا نے آخری ٹسٹ کی پہلی اننگز میں اسٹیو اسمتھ کے شاندار 143 رنز کی بدولت 481 رنز اسکور کئے ہیں ۔ اسمتھ نے بولڈ ہونے سے قبل 252 گیندوں کی اننگز میں 17 چوکے اور 2 چھکے لگائے ۔ دیگر بیٹسمینوں میں ایڈم ووجس (76)اور مچل اسٹارک (58)نے نصف سنچریاں اسکور کی ۔ انگلینڈ کیلئے اسٹوکس ‘فن اور معین علی نے فی کس 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

TOPPOPULARRECENT