اخبار بتارہے ہیں میں کہاں کام کررہا ہوں : کشور

   

پٹنہ 22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہ وہ شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے فرزند آدتیہ ٹھاکرے کے ساتھ کام کر رہے ہیں سیاسی حکمت عملی کے ماہر پرشانت کشور نے ٹوئیٹ کیا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ انہیں خود دوسروں سے اور اخبارات سے پتہ چل رہا ہے کہ وہ کہاں کام کر رہے ہیں۔