انتقال

   

شکاگو امریکہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید نعیم الدین حسینی ولد جناب سید معز الدین حسینی مرحوم کا چہارشنبہ 22 مارچ 2023 کو مختصر سی علالت کے بعد شکاگو امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر Neperville ICN کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502887412 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ڈاکٹر فرحت حسام زوجہ ڈاکٹر حسام الدین سابق فرحت ہاسپٹل مالک کا 20 مارچ 2023 کو اٹلانٹا امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 0014706518555 پر ربط کریں ۔

جدہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب عبداللہ علی بن طیران بن محفوظ تاجر جدہ سعودی عربیہ کا 23 مارچ 2023 جمعرات کو صبح میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین جدہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 24 مارچ بروز جمعہ بعد نماز تراویح مسجد فردوس ، کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666958259 ۔ 9391027081 ۔ 00966505678112 پر ربط کریں ۔۔

۔