انتقال

حیدرآباد ۔ 16 نومبر (راست) جناب محمد غیاث الدین سابق ملازم سعودی عربیہ جنہوں نے بعد میں عرب سرکل فار اڈورٹائزمنٹ، جدہ میں کام کیا تھا، کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ مہرالنساء مرحومہ سپروائزر کے ایس اے کے شوہر تھے اور محمد فیروز، کے ایس اے اکاؤنٹنٹ ہندوستان لیور کمپنی سعودی عرب کے فرزند اور محمد ذاکر عبدالمکرم، ملبورن کے داماد تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد صدیق اکبر، میرعالم تالاب میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ میرعالم سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو بیٹیاں شامل ہیں۔

00 اہلیہ مولانا شاہ ابوالکلام مصطفی انور کنج نشین ؒ کا آج شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 نومبر اتوار کو بعد نماز فجر ( جماعت 5 بجے ) مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ کنج نشین متصل مدرسہ دارالعلوم جنیدیہ مامڑ پلی عمر کالونی نزد پہاڑی شریف میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، مولانا ابوالخیر شاہ حسین کنج نشین ؒ فاضل جامعہ نظامیہ کی بہو ہوتی ہیں۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 8309255705 یا 7989182169 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔/16 نومبر، ( راست ) اہلیہ مولانا شاہ ابوالکلام مصطفی انور کنج نشین ؒ کا آج شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 نومبر اتوار کو بعد نماز فجر ( جماعت 5 بجے ) مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ کنج نشین متصل مدرسہ دارالعلوم جنیدیہ مامڑ پلی عمر کالونی نزد پہاڑی شریف میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، مولانا ابوالخیر شاہ حسین کنج نشین ؒ فاضل جامعہ نظامیہ کی بہو ہوتی ہیں۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 8309255705 یا 7989182169 پر ربط کریں۔