انتقال

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد جمیل الدین ولد محمد یسین کا 23 نومبر کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد کمیلہ بڑا بازار میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966934968 ۔ 9885189356 پر ربط کریں ۔۔

٭ جناب جعفر حسین عرف وحید بھائی ولد جناب نذیر حسین موظف پی اے ٹو ایس پی پولیس کمشنر آفس سنگاریڈی کا بعمر 87 سال ساکن بالسٹی کھیت دارالشفاء کابروز ہفتہ 23 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد محبوبیہ بالسٹی کھیت میں ادا کی گئی اور تدفین بود علی شاہ قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی۔فاتحہ سیوم بعد نماز عصر مسجد محبوبیہ بالسٹی کھیت میں 25 نومبر بروز پیر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند ارشاد حسین شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 990872356 یا 9866831120 پر ربط کریں۔