انتقال

   

٭٭ حیدرآباد ۔ 9 ڈسمبر ۔ ( راست) حضرت سید غوث پیر حسینی ولد حضرت سید شاہ عالم حسینیؒ موظف سپرنٹنڈنٹ محکمہ جنگلات ساکن حافظ بابا نگر کا آج بعمر 80 سال مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ تدفین کل 10 دسمبر کو آبائی قبرستان اندرون احاطہ روضہ کی درگاہ کرنول میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8121588798 ۔ 9700365228 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالوحید ولد جناب محمد عبدالحمید مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنماز عصر مسجد پیاروں میاں میں اداکی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 دسمبر بعد نماز عصر مسجد سردار بیگ صاحب ، موسیٰ باولی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8790864310 ۔ 9703699785 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالسلیم ولد جناب محمد عبدل ابراہیم مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد فجر مسجد قادریہ میں ادا کی گئی اور تدفین ملک پیٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 10 دسمبر کو بعد عصر مسجد خرد بگل کنٹہ کنگ کوٹھی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7013821167 ۔ 8801709046 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ڈاکٹر طیبہ نور زوجہ جناب محمد آصف قادری بنت ڈاکٹر فضل احمد کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل 10 دسمبر کو بعد ظہر جامع مسجد شہنشاہی چندرائن گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9440059951 پر ربط کریں ۔۔
جناب محمد خلیل اللہ خاں ولد مولوی محمد کریم خاں کا 9 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد صحیفہ ، اعظم پورہ میں بروز منگل 10 دسمبر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان کٹل گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908178767 ۔ 8008109113 پر ربط کریں ۔۔
٭٭
محترمہ عظمت فاطمہ زوجہ جناب ایم بی اے جابری ریٹائرڈ آر جے ڈی حکومت آندھراپردیش کا جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بعمر 63 سال انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد معراج کرما گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد معراج سے متصل قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8639359778 پر ربط پیدا کریں۔
الحاج شیخ محی الدین عرف عبداللطیف ولد جناب شیخ جیلانی صاحب مرحوم کا 8 دسمبر کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 9 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد بلالؓ ، ہاشم نگر ، فلک نما میں ادا کی گئی اور تدفین محلہ ہاشم نگر نلہ باغ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 10 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد بلالؓ ، میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8712838001 پر ربط کریں ۔۔