انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ شہناز فاطمہ زوارہ بنت نواب میر سردار علی خاں مرحوم اہلیہ الحاج موسیٰ مسقطی مرحوم کا کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید لقمان حسین موسوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک دختر 3 فرزند شامل ہیں ۔ مجلس زیارت 21 دسمبر 4 ساعت عصر عاشور خانہ حسنین نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مولانا سید لقمان حسین موسوی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700667132 پر ربط کریں ۔۔