انتقال

   

حیدرآباد 29 ڈسمبر (راست) ڈاکٹر میر وجاہت علی معتمد مجلس انتظامی مدرسہ باب العلم انوار محمدی پولیس کالونی بہادر پورہ کا 29ڈسمبر بروز اتوار بعد نماز فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر درگاہ شریف سرکار سیدنا موسی قادریؒقدیم پرانا پل میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت اجالے شاہ صاحب ؒ(سعید آباد) میں عمل میں آئی ۔مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات پر9573055535یا 9848173896 ربط کریں۔

٭جناب محمدعلی حسین ساکن قدیم ملک پیٹھ کا27ڈسمبر بروز جمعہ رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 28ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد الہی چادر گھاٹ میں ادا کی گئی اورتدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی‘پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ3فرزندان اور 3دختران شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون 7702239439 یا 040.24540174پر ربط کریں۔