انتقال

   

حیدرآباد۔/16جنوری، ( راست ) جناب محمد عبدالقوی چاندپاشاہ ولد جناب عبدالنبی مرحوم تاجر بھونگیری کا جمعرات کی صبح بعد نماز فجر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حضرت ابوبکر صدیق ؓ ، گلشن کالونی سات گنبد روڈ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان واقع مسجد الاقصیٰ گنبدان قطب شاہی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میںاہلیہ کے علاوہ دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848471172 پر ربط کریں۔