انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ فہمیدہ آمنہ بیگم زوجہ جناب محمد یوسف حامد کا طویل علالت کے باعث 60 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد فصیح جنگ معظم جاہی مارکٹ میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو صاحبزادے اور تین صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 4 بجے دن مسجد فصیح جنگ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7013831131 یا 9848252921 پر ربط کریں ۔۔