انتقال

   

٭٭ جناب محمد رشید ولد جناب محمد بشیر الدین کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ عربوں کی مسجد قاضی پورہ میں 17 فروری کو ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن درگاہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم عربوں کی مسجد میں 18 فروری کو بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848021509 پر ربط کریں ۔۔