انتقال

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ سلطانہ بیگم بنت میر جنید علی رضوی مرحوم اہلیہ سید غازی حسین کا انتقال 20 فروری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 22 فروری 4-30 ساعت مسجد نور الامراء نور خاں بازار میں مقرر ہے ۔ مولانا مہدی علی ہادی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7075046918 ۔ 9052202684 پر ربط کریں ۔۔