انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد پاشاہ ولد جناب محمد امانت اللہ خاں مرحوم ساکن مغل پورہ کا 5 مارچ جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 مارچ مسجد میر پاشاہ مغل پورہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان متصل چادر گھاٹ پٹرول پمپ عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں پانچ فرزند اور چھ دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801297423 ۔ 9246378675 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ مولانا سید شاہ معراج علی ( علی الدین ) ولد جناب غلام معین الدین کا 3 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 4 مارچ کو بعد نماز ظہر مرکز اہلسنت شاہین نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مادنا پیٹ عیدگاہ کے قریب واقع قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 6 مارچ کو مرکز اہلسنت شاہین نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676446551 ۔ 9052179611 پر ربط کریں ۔۔