انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد محبوب علی ولد جناب محمد شیخ علی مرحوم کا بعمر 85 سال 4 مارچ کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد چودھری پہاڑی شریف میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ پہاڑی شریف میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9398020835 ۔ 7286926453 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد افتخار احمد ولد جناب محمد مختار احمد مرحوم ریٹائرڈ جونیر اسسٹنٹ سٹی ماڈل ہائی اسکول کا کل شب جمعہ بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز عصر مسجد الہی چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9347851069 ۔ 8686317554 پر ربط کریں ۔۔