انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب مرزا قدرت اللہ بیگ عرف ارشد ولد جناب مرزا عبدالرحیم بیگ مرحوم مالک دکن پیرلس جیویلری پتھر گٹی ساکن سلطان شاہی کا 19 جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 دختران اور فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7995710454 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج شیخ احمد ولد جناب شیخ دریا کا 21 جولائی اتوار کی صبح ہارٹ اٹیک کی وجہ خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد مدینہ آصف نگر میں ادا کی گئی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 جولائی بعد نماز عصر مسجد مدینہ آصف نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989043706 ۔ 9951067975 پر ربط کریں ۔۔