انتقال

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج سید رحیم الدین عرف شریف ساکن چھوٹا بازار قلعہ گولکنڈہ حال مقیم کوویت ولد جناب سید زین الدین مرحوم کا قلب پر حملہ کے باعث بروز منگل 24 مارچ کو 4 بجے شام انتقال ہوگیا ۔ کوویت میں ہی نماز جنازہ کے بعد تدفین 27 مارچ کو عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران اور ایک فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849902667 ۔ 9704913887 پر ربط کریں ۔۔