انتقال

   

جڑٍچرلہ /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد عبدالعزیز تاجر بعمر 65 سالہ ساکن محلہ مدینہ کالونی بادے پلی کا مختصر سی علالت کے بعد 7 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر بادے پلی قبرستان کے احاطہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین بھی اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ صحافتی راشٹریہ سہارا محمد خواجہ معین الدین کے والد تھے ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مقامی رکن اسمبلی سی لکشما ریڈی نے صحافی خواجہ معین الدین کو فون پر پرسہ دیا