انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد عبدالجبار صدر جامع مسجد معظم پورہ ( ملے پلی ) و سابق رکن وقف بورڈ کا 30 اپریل کی شب کیر ہاسپٹل میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ فجر سے قبل حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے روبرو واقع قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مرحوم ، جناب محمد عبدالغفار نائب صدر تحریک مسلم شبان کے بڑے بھائی ہوتے ہیں ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849893330 پر ربط کریں ۔۔