انتقال

   

حیدرآباد۔/27 مئی، ( راست ) محترمہ محب فاطمہ زوجہ محمد مظفر الدین واصف انصاری مرحوم کا آج رات انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ جمعرات کو بعد ظہر مسجد یوسفین ، تلسی نگر بندلہ گوڑہ میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کیلئے 9052793287-9966865252 پر ربط کریں۔