انتقال

   

نیالکل : اقبال خان مشہور تاجر ولد امیر حمزہ کا بعمر 63 برس میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بغدادی میں نماز عصر حافظ محمد شکیل نے پڑھائی ۔ تدفین احاطہ قبرستان عبدالعزیز الدین قادری میں کثیر سوگواروں کی تعداد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے ، تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8074433737 پر ربط کرسکتے ہیں ۔

٭ محبوب نگر : محمد عبدالسلیم ( ریٹائرڈ میکانیکل سپروائزر آر ٹی سی ) ولد جناب محمد عبدالسلام صاحب مرحوم کا آج صبح قلب پرحملہ سے انتقال ہوگیا ۔ مرحوم (63) برس کے تھے ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سعد موتی نگر محبوب نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان موتی نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 بیٹے اور 2بیٹیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد سعد موتی نگر مقررہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9160278762 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔