انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب ایم ڈی نظیر احمد ولد عبدالرحمن کا 20 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد فجر نماز جنازہ کے بعد تدفین 21 جولائی کو قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160403132 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد رشید خاں ولد جناب امیر خاں مرحوم کا 21 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر قادر جھنڈا پنشن لین نیو بوئن پلی میں ادا کی گئی ۔ تدفین تاڑبن قبرستان سکندرآباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد ابوبکر بوئن پلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989653570 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد رؤف اللہ خاں ولد جناب محمد غوث خان مرحوم کا 21 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ نیو بوئن پلی قبرستان میں ادا کی گئی اور اسی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ زیارت 23 جولائی کو 1-30 بجے دن مرحوم کے مکان پر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8885665016 ۔ 8121157430 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ سلیمہ بیگم زوجہ جناب امیر خاں کا بعمر 53 سال 22 جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ سلطان نگر میں ادا کی گئی اور تدفین ایرہ گڈہ جہانگیر پیر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ زیارت بروز جمعہ 24 جولائی کو بعد عصر مسجد محمدیہ سلطان نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9553848659 ۔ 9542855169 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب میر زین العابدین عرف ساجد امانت خانی ابن جناب میر محمد باقر رضوی امانت خانی کا 21 جولائی صبح 5 بجے انتقال ہوگیا ۔ دائرہ میر مومن میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین اسی دائرہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000809209 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ ریحان بیگم زوجہ حضرت سید شاہ نور الباقی نقشبندی قادری مرحوم کا مختصر علالت کے سبب 20 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین رات دیر گئے درگاہ مسجد حضرت سید شاہ نور العلیٰ نقشبندی قادریؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 23 جولائی جمعرات مسجد درگاہ ہذا باغ قادر الدولہ رین بازار میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9381542985 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب فیاض خاں خالدی ٹولی چوکی کا 22 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صفہ جانکی نگر میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین حکیم پیٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959169469 پر ربط کریں ۔۔