انتقال

   

جگتیال : جناب محمد نصیر الدین اسد ٹائیپسٹو اگرکلچر یونیورسٹی کمپیوٹر آپریٹر و یم پی جے جگتیال کے جنرل سیکریٹری ولد مرحوم محمد امیر الدین موظف پی ای ٹی فورٹ ہائی سکول ساکن محلہ گنج جگتیال کا آج صبح ?چانک قلب پر حملہ ہونے سے انتقال ہو گیا ۔نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد میں مولانا مشتاق احمد نے پڑھا? میں ا اور تدفین ابا? قبرستان میں عمل میں آی پسماندہ گان میں بیواہ کے علاوہ ایک لڑکی اور چار لڑکے شامل ہے مرحوم محمد عبدالندیم پرانی پیٹھ کورٹلہ پالٹیکنک کالج سینیر اسسٹنٹ اور محمد عبداناظم کے حقیقی مامو تھے۔