انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب صدیق احمد وسیم ولد جناب رکن الدین احمد مرحوم کا بعمر 66 سال کا مختصر سی علالت کے بعد 10 اگست 2020 کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9032450783 ۔ 9848232725 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ زاہدہ بیگم زوجہ جناب سید بشیر احمد مرحوم کا بعمر 90 سال انتقال ہوگیا ۔ 11 اگست کو بعد نماز عشاء مسجد نقل میاں یاقوت پورہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 13 اگست بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد نقل میاں یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9573761524 ۔ 7989281397 پر ربط کریں ۔۔